TR
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
بھارتی جارحیت
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
انٹرٹینمنٹ
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تقریب میں وزیراعظم، مسلح افواج کے سربراہان، وزرا اور دیگر حکام موجود ہیں
بینچ پر اعتراض، کارروائی براہ راست نشر، 26ویں ترمیم کیس کا فیصلہ مخصوص نشستوں کے کیس سے پہلے کرنے کی درخواستیں شامل
برطانوی وزیر خارجہ کی اسلام آباد آمد، نائب وزیراعظم نے کشیدگی کم کرنے میں برطانیہ کے تعمیری اور مثبت کردار کو سراہا
مفتی قوی کو وہاں کے خطیب نے بے عزت کرکے باہر نکالا اور کہا کہ دوبارہ اس مسجد میں آئے تو تمہارا برا حال کردوں گا
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پشاور ہائی کورٹ کی بنوں بینچ کا دورہ کیا اور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ سمیت وکلا سے ملاقات کی
ایڈیشنل سی ای او نے متعلقہ ایل ڈی سی احسان اللہ کو معطل کردیا، چارج شیٹ جاری
ترک سفیر کا الخدمت کے ساتھ فلاحی میدان میں تعاون کو وسعت دینے کے عزم کا اظہار
گریڈ 17 سے 22 کے سول افسران اپنے تمام ملکی اور غیر ملکی اثاثوں کی تفصیلات ایف بی آر کو دیں گے، بل کی تفصیلات
جمعرات کی شب صوبے سندھ کی ایک اہم شخصیت اندرون سندھ سے کراچی آرہی تھی
ملزم ظفر اللہ نے بچے کو ڈرا دھمکا کے بدفعلی کی، پولیس
دلہا دلہن کے کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈز نہ ہونے پر نکاح خواں، رجسٹرار، والدین اور سرپرست سب کو سزائیں سنائی جائیں گی
مجرم کو 5لاکھ روپے ہرجانہ اور 2لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا، عدالت
چاروں سرکاری پاور جنریشن کمپنیوں کے نمائندگان، اسٹیک ہولڈرز اور میڈیا کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا ہے
بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر نے کہا کہ دونوں ممالک کی فلموں کا فیسٹیول بھی ہونا چاہیے
سندھ کے نوجوان ملکی دفاع میں ہر اول دستہ ہیں، مراد علی شاہ کا یوم تشکر کی تقریب سے خطاب
نومئی مقدمات کی سپریم کورٹ میں سماعت، پہلے بھی جیل گئے تھے دوبارہ چلے جائیں گے، فواد چوہدری کا جج کو جواب
فلائی دبئی ہفتے میں سات فلائٹس آپریٹ کرے گی، پاکستان پاسپورٹس اتھارٹی
کیس پراپرٹی اور گواہوں کو پیش کیوں نہیں کیا جا رہا، عدالت کا اظہار برہمی
جس طرح افواج پاکستان اور پوری قوم نے یہ جنگ لڑی، اس کی مثال کئی نہیں ملتی، وزیراعظم
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز اپنی عدالت سے توہین عدالت کیس لارجر بینچ منتقل ہونے پر برہم
یہ لمبی جہدوجہد والا کام ہے، اس پٹیشن کو ختم کرنے سے مسئلہ ختم نہیں ہوگا، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان
پہلے مرحلے میں پسماندہ علاقوں کے 70 ہزار سے زائد بچوں کو روزانہ ایک وقت کا کھانا فراہم کیا جائے گا
پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف 2 مقدمات جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل کی عدالت میں زیر سماعت ہیں
پاکستان نے دشمن کی ملٹری تنصیبات کو نشانہ بنایا، بھارت پروپیگنڈے سے یہ حقیقت جھٹلا نہیں سکتا، ترجمان
عدالت نے فریقین سے دلائل طلب کرلیے، پراسیکیوشن ٹیم کو نوٹس جاری
نیلم جہلم معاملے پر متعلقہ فورم سے رجوع کیا گیا ہے، ہمارا مؤقف تسلیم کرنا پڑے گا، وفاقی وزیر برائے آبی وسائل
متفرق درخواستیں سنی اتحاد کونسل کی جانب سے دائر کی گئی ہیں
یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ جوڈیشل کمیشن بھی نہ بنائیں اور ہم مان جائیں، شیخ وقاص اکرم
امیدوار کیلئے زیا دہ سے زیا دہ عمر کی حد 30 کی بجائے 35 سال کرنے کا مطالبہ
یوم تشکر کے موقع پر وزیراعظم ہاؤس میں پرچم کشائی کی تقریب
وزیر اعظم نے معرکہ حق کے دوران اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کے عزم اور فرض شناسی کو سراہا
کامران ٹیسوری کی ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری
تحویل ملزمان، پاکستان شہریت ایکٹ، ٹریڈ آرگنائزیشن اور چائلڈ میرج پر پابندی سے متعلق بل بھی منظور
پاکستان، ترکی اور ایران بااعتماد دوست بن رہے ہیں افغانستان کو بھی حصہ بننا ہوگا، نائب امیر جماعت اسلامی
بالائی و میدانی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 5 تا 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان
فیصلے سے نہ صرف بے روزگاری پر قابو پانے میں مدد ملے گی بلکہ مہنگائی کی شرح کو بھی قابو میں رکھا جا سکے گا
پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پانی کے بچاؤ کے لیے مراسلہ جاری کرنے کا حکم
پاک فوج نے فجر کے وقت آپریشن بنیان مرصوص کا آغاز کر کے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا، لواحقین
ملٹری کورٹ کی سزا اس وقت سے شروع ہوگی جس دن کارروائی مکمل ہوکر دستخط ہوتے ہیں، عدالت
تقریبات میں عوام، عمائدین، سول اور عسکری شخصیات کی شرکت
پاکستان کا پہلا ڈومیسٹک سکوک بانڈ متعارف کروا دیا گیا، مجموعی اسلامک قرضوں کا حجم 14فیصد بڑھ گیا، محمد اورنگزیب
غیور قبائلی عوام اپنی درخشاں روایات کے مطابق مستقبل میں بھی افواج پاکستان کا ہمیشہ ساتھ دیں گے ، شرکا کا عزم
کریک ڈاؤن کے دوران 8 کارروائیوں میں 11 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جن میں ایک افغان باشندہ بھی شامل ہے، ترجمان
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کی اہم ملاقات
دنیا پر واضح کر دیا کہ ہماری صلاحیتوں کے نتیجے میں امن کا قیام ممکن ہوا، رضوان سعید شیخ
پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے دشمن کو اسی کی زبان میں مؤثر اور بھرپور جواب دے کر عسکری تاریخ کا سنہرا باب رقم کیا
اقلیتی برادری کی عبادت گاہوں کو بھی مکمل تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے، پولیس ترجمان
مذاکرات میں مسئلہ کشمیر کی شمولیت پاکستان کی بڑی سفارتی فتح ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
افواجِ پاکستان کی یہ شاندار فتح امتِ مسلمہ کے لیے اتحاد، حوصلے اور قیادت کا پیغام ہے، آئی جی پنجاب
دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومت میں 21 توپوں کی سلامی سے کیا گیا