وقاص احمد
-
شازیہ مری کی تقریر کے دوران ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان ہنگامہ آرائی
دونوں ارکان کے درمیان ہاتھا پائی ہوتے ہوتے رہ گئی
-
اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں کی منظوری حکومت نے دی، سیکرٹریٹ ذرائع
قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکرٹریٹ نے تنخواہیں بڑھانے کا الزام مسترد کردیا ہے
-
عدلیہ، مقننہ اور انتظامیہ؛ تنخواہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
چیف جسٹسز ، ججز، چیف سیکرٹری، آئی جیز، ارکان اسمبلی کی تنخواہوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
امریکا اور یورپ میں 1 لاکھ 35 ہزار پاکستانیوں کا سیاسی پناہ کی درخواستیں دینے کا انکشاف
سعودی عرب نے ورک ویزوں کی تعداد میں کمی، یو اے ای ،اٹلی برطانیہ اور یورپی ممالک اسٹوڈنٹس ویزہ بند کر دیے، انکشاف
-
عمر ایوب کی نااہلی کیخلاف الیکشن کمیشن کو بھیجا گیا ریفرنس سماعت کیلیے مقرر
دائر ریفرنس میں عمر ایوب پر مالیاتی گوشواروں میں اثاثوں کی تفصیلات چھپانے کا الزام ہے
-
بھارتی پروازوں کیلیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
ہر قسم کے بھارتی جہازوں کی پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی ہوگی
-
گزشتہ 3سال کے دوران کرپشن میں ملوث کتنے سرکاری ملازمین کو گرفتار کیا گیا؟
ایف آئی اے کی جانب سے کرپشن میں ملوث 8784 ملازمین کے خلاف انکوائریاں شروع ہوئیں، رپورٹ
-
پی ایس ایل 10، زلمی اور قلندرز کا میچ بارش کے باعث تاخیر سے شروع
جیتنے والی ٹیم پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کریگی
-
قومی اسمبلی اجلاس؛ انکم ٹیکس ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور، پی ٹی آئی کی مخالفت
تحویل ملزمان، پاکستان شہریت ایکٹ، ٹریڈ آرگنائزیشن اور چائلڈ میرج پر پابندی سے متعلق بل بھی منظور
-
ٹیکس آرڈیننس کے معاملے پر حکومت کو قومی اسمبلی سے بڑا دھچکا
حکومت قومی اسمبلی کے اجلاس میں ٹیکس آرڈیننس منظور نہ کرواسکی، اپوزیشن آج کامیاب رہی