PK
صفحۂ اول
تازہ ترین
ایران۔اسرائیل جنگ
خاص خبریں
بجٹ
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
انٹرٹینمنٹ
صحت
دلچسپ و عجیب
بزنس
رائے
ویڈیوز
بجٹ میں تنخواہ دار، پینشنرز، مزدور اور پسماندہ طبقات کے مسائل کے حل کے لیے مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے، آصف علی زرداری
پنجاب حکومت کی جانب سے 5300 ارب روپے مالیت کا بجٹ پیش کیا جارہا ہے
کے پی حکومت نے نئے مالی سالی کے بجٹ میں مجموعی طور پر دوہزار 159 ترقیاتی اسکیموں کے لیے 323 ارب روپے مختص کیے ہیں
ٹیرف اور خام مال کی ڈیوٹیوں میں کمی کے ذریعے ایکسپورٹرز کو فائدہ پہنچا کربرآمدات بڑھائی جائیں گی، بریفنگ
پانی پر کسی قسم کی پابندی برداشت نہیں، بھارت کی آبی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
ترقیاتی اخراجات کے لیے 433 ارب روپے مختص، جاری اخراجات کا تخمینہ 1800 ارب روپے لگایا گیا ہے
ان اخراجات میں بھارت کے ساتھ کسی ممکنہ جنگ کا کوئی خرچ شامل نہیں کیا گیا
ماہرین تعلیم نے اس فیصلے کو تعلیم دوست اقدام قرار دیا اور کہا کہ اساتذہ اور محقیقین کی جانب سےخیرمقدم کیا جائے گا
کراچی جیسے بڑے شہر کے لیے کے فور منصوبے کی مد میں محض 3.2 ارب روپے مختص کرنا ناکافی قرار دیا گیا
حکومت چھوٹے کسانوں کو قرض دے گی، کسٹمز ڈیوٹی ختم یا کم کی گئی ہے، اس طرح کی اصلاحات 30 برس میں پہلی بار ہوئیں، محمد اورنگزیب
ایف بی آر کا بجٹ کے حوالے سے تکنیکی بریفنگ نہ دینا حقائق چھپانے کی کوشش ہے، صحافیوں کا مؤقف
ٹیکس ریلیف کے تحت ماہانہ 50 ہزار روپے تنخواہ پر مکمل چھوٹ دی گئی ہے
سرچارج عائد کرنے کا براہ راست اثر مہنگائی اور گھریلو صارفین کی مشکلات میں اضافے کی شکل میں سامنے آئے گا
ایف بی آر کے حکام ماضی میں بجٹ پیش ہونے پرایف بی آر ہیڈ کوارٹرز میں اخبار نویسوں کو ٹکینیکل بریفنگ دیتے رہے ہیں
حال ہی میں وفاقی وزرا کی جانب سے یقین دہانی کروائی گئی کہ اس منصوبے کے لیے بجٹ میں رقم مختص کی جائے گی، شرجیل میمن
سبزیاں، پھل، زندہ جانور، گوشت، دالوں، پالش پر درآمدی ڈیوٹیوں میں کمی کر دی گئی ہے
کاربن لیوی کی مد میں آئندہ مالی سال کے دوران 10 ارب روپے کی وصولیاں ہوں گی
بجٹ میں وفاقی حکومت کوئی معاشی منصوبہ نہیں دے سکی، ایف بی آر کو مزید سختی کرنے کا اختیار دے دیا گیا ، زبیر موتی والا
مالی سال 25-2024 میں دفاع کے لیے دو ہزار 122 ارب روپے مختص کیے گئے، جس میں بری فوج کے لیے ایک ہزار 9 ارب روپے تھے
گاڑی یا جائیداد کی خریداری کیلئے پچھلے سال کے ٹیکس گوشوارے میں 130 فیصد آمدنی کو لازمی قرار دے دیا گیا
ضم شدہ اضلاع میں کاروبار پر آئندہ مالی سال میں 10 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا جا رہا ہے، وزیرخزانہ کی بجٹ تقریر
ایک سے زائد پنشن کا خاتمہ ہوگا، ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت کی صورت میں پنشن یا تنخواہ ایک کا انتخاب کرنا ہوگا
وزیرخزانہ نے مالی سال 26-2025 کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا
نئے بجٹ میں سالانہ 20کروڑ سے 50 کروڑ روپے آمدنی پر سپر ٹیکس میں 0.5 فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے
آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ریلیف کا فیصلہ کرلیا گیا
سود کی ادائیگی پر 8207 روپے خرچ ہونگے، دفاع کیلیے 2250 ارب مختص، کسانوں کو ایک لاکھ بغیر ضمانت قرض ملے گا
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کی بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی
حکومت کی جانب سے زراعت پر توجہ نہ دینے کی وجہ سے تنزلی کا شکار ہے، بجٹ میں پی پی نجکاری پالیسی کی مخالفت کرے گی
بجٹ تجاویز کی منظوری کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وفاقی بجٹ، مالیاتی بل 2025ء اور محاصل سمیت دیگر اہم دستاویزات ایوان میں پیش کریں گے
مالی سال 2025-26 کے لیے تقریباً 17 ہزار 600 ارب روپے سے زائد حجم کا وفاقی بجٹ آج شام پیش کیا جائے گا
حکومت کا مقصد عام شہری کو ریلیف دینے کے ساتھ ساتھ آٹو مارکیٹ میں مسابقتی رجحان کو فروغ دینا بھی ہے
اجلاس کی صدارت چئیرمین پی ٹی آئی برسٹر گوہر کر رہے ہیں
حکومت نے ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کے لیے وفاقی بجٹ میں کئی نئی تجاویز شامل کی ہیں
نئے بجٹ میں پی ایس ڈی پی کے لیے ایک ہزار ارب روپے مختص کیے گئے ہیں
ہماری آئی ٹی کمپنیز کو ہراساں کرنا بند کیا جائے، چیئرمین پاشا
اجلاس میں بجٹ سے متعلق مشاورت کی جائے گی
نئے مالی سال کے بجٹ میں تمام شعبوں میں دیا گیا ٹیکس استثنا ختم کرنے کی تجویز بھی شامل ہے
رقم 58 کھرب روپے کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی،اقتصادی سروے میں انکشاف
پاکستان کا اکنامک نظام فیل ہو چکا، آئی ایم ایف کے 25-26 پروگرام ہم کر چکے، سلمان شاہ
عوام کیلیے کوئی خوشخبری نہیں، بجٹ کو آئی ایم ایف نے ڈکٹیٹ کیا ہے، ثنا اللہ خان
ایف اے بی نے نیلامیوں کے لیےمخصوص اسپیکٹرم بینڈزکی منظوری دی ہے اور پی ٹی اے نے بین الاقوامی ماہر کی خدمات حاصل کی ہیں
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں یا الاؤنسز میں اضافے کا امکان، دفاع کیلیے 2 ہزار 414 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
سینیٹ کا اجلاس شام کو چھ بجے ہوگا جس کا 8 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا
قومی مالیاتی شمولیت کی حکمت عملی کے تحت خواتین کے 20 ملین فعال بینک اکاؤنٹس کا ہدف عبورکرلیا گیا ہے، سروے رپورٹ
معاشی بہتری کاسفر جاری رکھنے کے لیےپالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے، کئی شعبوں پر مزید کام کی ضرورت ہے، صدر ایف پی سی سی آئی
مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سرکاری قرضوں پر سود کی ادائیگی کا حجم 6 ہزار 439 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا، اقتصادی سروے
2022 میں جو شخص 50 ہزار روپے کما رہا تھا آج اس کی قدر تقریباً 22 ہزار روپے رہ گئی ہے، قائدحزب اختلاف
آئی ٹی برآمدات میں 23.7 فیصد اضافہ ہوا اور اس شعبے میں برآمدات 2.825 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں، سروے
پاکستان میں صحت کے اخراجات کا جی ڈی پی میں تناسب ایک فیصد سے بھی کم ہیں، اقتصادی سروے میں انکشاف